الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2517. -- باب: العمرى
-- باب: عمریٰ (عمر بھر کے لیے ہبہ کرنے) کا بیان
حدیث نمبر: 11983
قَالَ: وَأَخْبَرَنِي ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: أَضْنَتْ وَاضْطَرَبَتْ، كَذَا رُوِيَ، وَقَالَ أَبُو سُلَيْمَانَ: صَوَابُهُ ضَنَتْ، يَعْنِي تَنَاتَجَتْ قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّ الَّذِي رُوِيَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِيمَا:.
اسی طرح کی روایت ہے، مگر اس میں یہ الفاظ ہیں: «أَضْنَتْ وَاضْطَرَبَتْ» ۔ ابوسلیمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صحیح لفظ «ضَنَتْ» ہے، یعنی اس نے بچے جنے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الهبات/حدیث: 11983]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11983 in Urdu