الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2548. -- باب: من قال: يحكم بصحة إسلامه
-- باب: اس شخص کے قول کے بیان میں جس نے کہا: اس (بچے) کے اسلام کی صحت کا حکم لگایا جائے گا
حدیث نمبر: 12163
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ⦗٣٤٠⦘ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ: سَمِعْتُ الْحُسَيْنَ بْنَ الْوَلِيدِ يَقُولُ: سَمِعْتُ شَرِيكًا يَقُولُ:" أَسْلَمَ عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ إِحْدَى عَشْرَةَ سَنَةً".
حسین بن ولید رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے شریک رحمہ اللہ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ گیارہ سال کی عمر میں مسلمان ہوئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12163]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12163 in Urdu