الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2549. -- باب: الحث على تعليم الفرائض
-- باب: علمِ فرائض (وراثت) سیکھنے کی ترغیب دینے کے بیان میں
حدیث نمبر: 12184
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أَخْبَرَنِي بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يَقُولُ:" إِنَّمَا قِيلَ: الْفَرَائِضُ نِصْفُ الْعِلْمِ؛ لِأَنَّهُ يُبْتَلَى بِهِ النَّاسُ كُلُّهُمْ" قَالَ الشَّيْخُ: وَيُذْكَرُ عَنْ طَاوُسٍ وَقَتَادَةَ: الْفَرِيضَةُ ثُلُثُ الْعِلْمِ.
بشر بن حکیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے سنا، وہ کہتے تھے:
کہا گیا ہے کہ فرائض نصف علم ہے، کیونکہ اس میں سارے لوگوں کو مبتلا کیا جاتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12184]
کہا گیا ہے کہ فرائض نصف علم ہے، کیونکہ اس میں سارے لوگوں کو مبتلا کیا جاتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12184]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12184 in Urdu