🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2551. -- باب: من لا يرث من ذوي الأرحام
-- باب: ذوی الارحام (رشتہ داروں) میں سے جو وراثت کے حقدار نہیں ان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12203
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: أَتَى رَجُلٌ مِنْ أهْلِ الْعَالِيَةِ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ رَجُلًا هَلَكَ وَتَرَكَ عَمَّةً وَخَالَةً، انْطَلِقَ تَقْسِمْ مِيرَاثَهُ، فَتَبِعَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حِمَارٍ وَقَالَ:" يَا رَبِّ، رَجُلٌ تَرَكَ عَمَّةً وَخَالَةً"، ثُمَّ سَارَ هُنَيَّةً ثُمَّ قَالَ:" يَا رَبِّ، رَجُلٌ تَرَكَ عَمَّةً وَخَالَةً"، ثُمَّ سَارَ هُنَيَّةً ثُمَّ قَالَ:" يَا رَبِّ، رَجُلٌ تَرَكَ عَمَّةً وَخَالَةً"، ثُمَّ قَالَ: لَا أَرَى يَنْزِلُ عَلَيَّ شَيْءٌ، لَا شَيْءَ لَهُمَا".
عطاء بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اہل العالیہ میں سے ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اس نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! ایک آدمی فوت ہوا ہے، اس نے پھوپھی اور خالہ کو چھوڑا ہے، آپ چلیں اور اس کی وراثت تقسیم کر دیں“، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گدھے پر بیٹھ کر آئے اور فرمایا: ”اے رب! ایک آدمی نے پھوپھی اور خالہ کو چھوڑا ہے“، پھر تھوڑی دیر چلے، پھر کہا: ”اے رب! ایک آدمی نے پھوپھی اور خالہ کو چھوڑا ہے“۔ پھر تھوڑی دیر چلے۔ پھر کہا: ”اے رب! ایک آدمی نے پھوپھی اور خالہ کو چھوڑا ہے“، پھر کہا: ”میں نہیں خیال کرتا کہ مجھ پر کوئی چیز نازل ہو، ان کے لیے کچھ نہیں ہے“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12203]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12203 in Urdu