🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. -- باب: الماء الكثير لا ينجس بنجاسة تحدث فيه ما لم يتغير
-- باب: زیادہ پانی کا اس میں نجاست گرنے سے ناپاک نہ ہونے کا بیان جب تک اس کی حالت تبدیل نہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1222
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الِإسْفَرَايِينِيُّ، ثنا أَبُو بَحْرٍ الْبَرْبَهَارِيُّ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَمْرٌو، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَرَدَ حَوْضَ مِجَنَّةَ فَقِيلَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ إِنَّمَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِيهِ آنِفًا فَقَالَ:" إِنَّمَا وَلَغَ الْكَلْبُ بِلِسَانِهِ" فَشَرِبَ وَتَوَضَّأَ وَرُوِيَ عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: قَدْ ذَهَبَتْ بِمَا وَلَغَتْ يَعْنِي الْكِلَابَ فِي ⦗٣٩٢⦘ بُطُونِهَا وَهَذِهِ قِصَّةٌ مَشْهُورَةٌ عَنْ عُمَرَ وَإِنْ كَانَتْ مُرْسَلَةً وَقَدْ رُوِّينَا فِي مَعْنَاهَا عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ عُمَرَ.
سیدنا عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ مجنہ کے حوض کے پاس آئے، عرض کیا گیا: اے امیر المؤمنین! ابھی ابھی کتے نے اس میں منہ ڈالا ہے، تو انہوں نے کہا: کتا اپنی زبان سے پیتا ہے۔ پھر انہوں نے (پانی) پیا اور وضو کیا۔
(ب) سیدنا عکرمہ رحمہ اللہ سے یہی قصہ منقول ہے، اس میں ہے کہ وہ چلا گیا جس میں اس نے منہ ڈالا، یعنی کتے وہ پانی اپنے پیٹوں میں لے گئے۔
یہ قصہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مشہور ہے، اگرچہ مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1222]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه عبد الرزاق 249»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1222 in Urdu