🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2560. -- باب: حجب الإخوة والأخوات من كانوا بالأب والابن وابن الابن
-- باب: باپ، بیٹے اور پوتے کی وجہ سے ہر قسم کے بھائیوں اور بہنوں کے محروم ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12273
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنا أَبُو مَنْصُورٍ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الضَّبِّيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" الْكَلَالَةُ مَا عَدَا الْوَلَدَ" قَالَ أَبُو بَكْرٍ:" الْكَلَالَةُ مَا عَدَا الْوَلَدَ وَالْوَالِدَ" فَلَمَّا طُعِنَ عُمَرُ قَالَ:" إِنِّي لَأَسْتَحْيِي أَنْ أُخَالِفَ أَبَا بَكْرٍ، الْكَلَالَةُ مَا عَدَا الْوَلَدَ وَالْوَالِدَ".
شعبی رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”کلالہ وہ ہے جس کی اولاد نہ ہو“، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”کلالہ وہ ہے جس کی اولاد اور والدین نہ ہوں“، جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو (قاتلانہ حملے میں) زخمی کیا گیا تو انہوں نے کہا: ”میں شرم محسوس کرتا ہوں کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے اختلاف کروں، کلالہ وہ ہے جس کی اولاد اور والدین نہ ہوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12273]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12273 in Urdu