الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2560. -- باب: حجب الإخوة والأخوات من كانوا بالأب والابن وابن الابن
-- باب: باپ، بیٹے اور پوتے کی وجہ سے ہر قسم کے بھائیوں اور بہنوں کے محروم ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 12276
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْكَلَالَةِ، قَالَ:" هُوَ مَا عَدَا الْوَالِدَ وَالْوَلَدَ" قَالَ: قُلْتُ: فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ {إِنِ امْرُؤٌ هَلَكَ لَيْسَ لَهُ وَلَدٌ} [النساء: ١٧٦] ، قَالَ: فَغَضِبَ وَانْتَهَرَنِي.
حسن بن محمد کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کلالہ کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے کہا: جس کے والدین اور اولاد نہ ہو۔ کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿إِنِ امْرُؤٌ هَلَكَ لَيْسَ لَهُ وَلَدٌ﴾ [سورة النساء: 176] تو انہوں نے مجھے ڈانٹا اور غصے میں آ گئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12276]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12276 in Urdu