🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2576. -- باب: من لم يورث أكثر من جدتين
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے دو سے زائد دادیوں کو وارث نہیں بنایا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12347
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ: جَاءَتِ الْأَخْبَارُ عَنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَمَاعَةٍ مِنَ التَّابِعِينَ أَنَّهُمْ" وَرَّثُوا ثَلَاثَ جَدَّاتٍ مَعَ الْحَدِيثِ الْمُنْقَطِعِ الَّذِي يُرْوَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ وَرَّثَ ثَلَاثَ جَدَّاتٍ" وَلَا نَعْلَمُ عَنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِلَافَ ذَلِكَ، إِلَّا مَا رُوِّينَا عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ مِمَّا لَا يُثْبِتُ أَهْلُ الْمَعْرِفَةِ بِالْحَدِيثِ إِسْنَادَهُ.
محمد بن نصر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم اور تابعین رحمہم اللہ کی ایک جماعت سے یہ خبریں آئی ہیں کہ وہ تین جدات کو وارث بناتے تھے، اس منقطع حدیث کے ساتھ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین جدات کو وارث بنایا۔ اور ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے کسی سے اس کے خلاف نہیں جانتے، سوائے اس کے جو ہم نے سعد رضی اللہ عنہ سے بیان کیا، جس کی اسناد اہل معرفت کے نزدیک ثابت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12347]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12347 in Urdu