🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2636. -- باب: والي اليتيم يأكل من ماله إذا كان فقيرا مكان قيامه عليه بالمعروف
-- باب: یتیم کا سرپرست اگر محتاج ہو تو اس کی دیکھ بھال کے عوض دستور کے مطابق اس کے مال میں سے کھا سکتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12670
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ: يَا أَبَا عَبَّاسٍ، إِنَّ لِي إِبِلًا وَأَنَا أَمْنَحُ مِنْهَا وَأُفْقِرُ، وَفِي حِجْرِي يَتِيمٌ، وَلَهُ إِبِلٌ، فَمَا يَحِلُّ لِي مِنْ إِبِلِ يَتِيمِي؟ قَالَ:" إِنْ كُنْتَ تَبْغِي ضَالَّةَ إِبِلِهِ، وَتَهْنَأُ جَرْبَاهَا، وَتَلُوطُ حِيَاضَهَا، وَتَسْعَى عَلَيْهَا، فَاشْرَبْ غَيْرَ مُضِرٍّ بِنَسْلٍ، وَلَا نَاهِكٍ فِي حَلْبٍ" وَقَدْ رُوِّينَا فِي كِتَابِ الْبُيُوعِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَّاسٍ فِي قَضَاءِ مَا أَكَلَ مِنْهُ إِذَا أَيْسَرَ، وَهُوَ قَوْلُ عَبِيدَةَ، وَمُجَاهِدٍ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَأَبِي الْعَالِيَةِ، وَرُوِّينَا عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ: لَا يَقْضِيَهُ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ ایک آدمی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا، اس نے کہا: اے ابن عباس! میرے اونٹ ہیں، میں ان میں سے (لوگوں کو) دودھ کے لیے عطیہ اور سواری کے لیے عاریتاً دیتا ہوں اور میری کفالت میں ایک یتیم ہے، اس کا بھی اونٹ ہے، پس میرے لیے یتیم کے اونٹ سے کیا حلال ہے؟ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: اگر تو اس کا گمشدہ اونٹ تلاش کرتا ہے، خارش زدہ اونٹ کو تیل ملتا ہے، ان کے پینے کے حوض کو درست کرتا ہے اور پانی کی باری پر انہیں پانی پلاتا ہے تو ان کی نسل کو نقصان دیے بغیر اور سارا دودھ نکالے بغیر پی لیا کر۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12670]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12670 in Urdu