🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2816. -- باب: لا يخلو رجل بامرأة أجنبية
-- باب: کوئی مرد کسی اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ رہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13520
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ قَالَ: سَمِعْتُ ذَكْوَانَ يُحَدِّثُ عَنْ مَوْلًى، لِعَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ أَرْسَلَهُ إِلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَسْتَأْذِنُهُ عَلَى أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، فَأَذِنَ لَهُ حَتَّى إِذَا فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ، سَأَلَ الْمَوْلَى عَمْرًا عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَوْ نَهَى أَنْ نَدْخُلَ عَلَى النِّسَاءِ بِغَيْرِ إِذْنِ أَزْوَاجِهِنَّ.
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے غلام سے روایت ہے کہ عمرو رضی اللہ عنہ نے انہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف بھیجا کہ ان سے سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کے پاس جانے کی اجازت لے آؤ۔ انہوں نے اجازت دے دی۔ جب وہ اپنے کام سے فارغ ہوئے تو غلام نے عمرو سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ہم کو منع کیا کہ ہم عورتوں پر ان کے خاوندوں کی اجازت کے بغیر داخل ہوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13520]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13520 in Urdu