الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2830. -- باب: ما جاء في مصافحة الرجل الرجل
-- باب: مرد کا مرد سے مصافحہ کرنے کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 13571
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَلْتَقِيَانِ، فَيَتَصَافَحَانِ، إِلَّا غُفِرَ لَهُمَا قَبْلَ أَنْ يَتَفَارَقَا".
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں، ان کو جدا ہونے سے پہلے معاف کر دیا جاتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13571]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13571 in Urdu