🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
286. -- باب: ما ورد في المسح على النعلين
-- باب: جوتوں پر مسح کرنے کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1363
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، أنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنِ الْعَلَاءِ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قِيلَ لِابْنِ عُمَرَ: رَأَيْنَاكَ تَفْعَلُ شَيْئًا لَمْ نَرَ أَحَدًا يَصْنَعُهُ غَيْرُكَ قَالَ: وَمَا هُوَ؟ قَالَ: رَأَيْنَاكَ تَلْبَسُ هَذِهِ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ قَالَ:" إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُهَا وَيَتَوَضَّأُ فِيهَا وَيَمْسَحُ عَلَيْهَا" وَهَذِهِ الزِّيَادَةُ إِنْ كَانَتْ مَحْفُوظَةً فَلَا يُنَافِي غَسْلَهُمَا فَقَدْ يَغْسِلُهُمَا فِي النَّعْلِ وَيَمْسَحُ عَلَيْهِمَا كَمَا مَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ وَعَلَى عِمَامَتِهِ وَاللهُ أَعْلَمُ.
عبید بن جریح فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا: ہم نے آپ کو کچھ ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے جو آپ کے علاوہ ہم نے کسی کو ایسے کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا: وہ کیا ہے؟ لوگوں نے کہا: ہم نے آپ کو دیکھا کہ آپ سبتی جوتیاں پہنتے ہو۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنتے ہوئے دیکھا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں وضو کرتے تھے اور ان پر مسح کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1363]
تخریج الحدیث: «جيد۔ أخرجه ابن خزيمة 199»

الحكم على الحديث:
جيد


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1363 in Urdu