الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
289. -- باب: من خلع خفيه بعدما مسح عليهما
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے مسح کرنے کے بعد اپنے موزے اتار دیے
حدیث نمبر: 1371
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَلَا نَعْرِفُ أَنَّ يَحْيَى سَمِعَ عَنْ سَعِيدٍ أَمْ لَا، وَلَا سَعِيدٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبد السلام رحمہ اللہ نے اسے اسی معنی میں بیان کیا ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہم نہیں جانتے کہ یحییٰ نے سعید سے سنا ہے یا نہیں، اور نہ یہ کہ سعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے سنا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1371]
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہم نہیں جانتے کہ یحییٰ نے سعید سے سنا ہے یا نہیں، اور نہ یہ کہ سعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے سنا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1371]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1371 in Urdu