الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2881. -- باب: ما يقال للمتزوج
-- باب: شادی کرنے والے کو کیا (دعا) کہی جائے، اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 13842
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَيَّانَ التَّمَّارُ، ثنا ابْنُ كَثِيرٍ، أنبأ سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ: قَدِمَ عَقِيلُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ الْبَصْرَةَ، فَتَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي جُشَمٍ، فَقَالُوا لَهُ: بِالرِّفَاءِ وَالْبَنِينَ، فَقَالَ: لَا تَقُولُوا كَذَلِكَ، فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ذَلِكَ وَأَمَرَنَا أَنْ نَقُولَ:" بَارَكَ اللهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ".
سیدنا حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے بنو جشم قبیلہ کی عورت سے بصرہ میں شادی کی تو لوگوں نے ان سے کہا: مبارک باد ہو اور بیٹے کی مبارک باد بھی دی، تو سیدنا عقیل رضی اللہ عنہ کہنے لگے: ”ایسے نہ کہو؛ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے اور ہمیں حکم دیا کہ یوں کہو: «بَارَكَ اللّٰهُ لَكُمْ، وَبَارَكَ عَلَيْكُمْ» ”اللہ آپ کو برکت دے اور آپ کے اوپر برکت کرے۔““ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13842]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13842 in Urdu