الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2900. -- باب: ما جاء في تحريم الجمع بين الأختين، وبين المرأة، وابنتها في الوطء بملك اليمين
-- باب: ملکِ یمین (حقِ ملکیت) کے ذریعے وطی کرنے میں دو بہنوں کو، اور ماں بیٹی کو ایک ساتھ جمع کرنے کی حرمت کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 13940
وَقَدْ رَوَى الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" إِذَا كَانَ لِلرَّجُلِ جَارِيَتَانِ أُخْتَانِ، فَغَشِيَ إِحْدَاهُمَا، فَلَا يَقْرَبِ الْأُخْرَى حَتَّى يُخْرِجَ الَّتِي غَشِيَ مِنْ مِلْكِهِ".
میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب کسی شخص کی دو لونڈیاں ہوں جو آپس میں بہنیں ہوں اور وہ ایک سے صحبت کر لے تو دوسری کے قریب نہ جائے جب تک اس کو اپنی ملکیت سے نہ نکال دے جس سے صحبت کی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13940]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 5109۔5111»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13940 in Urdu