الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2922. جماع أبواب إتيان المرأة -- باب: إتيان الحائض
یہ جامع ابواب ہیں جن میں عورت (بیوی) کے پاس جانے (ہم بستری کرنے) کے مسائل کا بیان ہے۔ -- باب: حائضہ عورت کے پاس جانے کے متعلق بیان۔
حدیث نمبر: 14081
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ قَالَا: ثنا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا يَحِلُّ لِي مِنِ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لِتَشُدَّ عَلَيْهَا إِزَارَهَا ثُمَّ شَأْنُكَ بِأَعْلَاهَا"، هَذَا مُرْسَلٌ.
زید بن اسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: جب میری بیوی حائضہ ہو تو میرے لیے اس سے کیا حلال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اپنے نچلے حصہ پر مضبوطی سے لنگوٹ باندھ لے، پھر اوپر والے حصہ سے تیری جو حالت ہو۔“
یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14081]
یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14081]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14081 in Urdu