🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2947. -- باب: من قال: يعزل عن الحرة بإذنها وعن الجارية بغير إذنها وما روي فيه
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ آزاد عورت کی اجازت سے اس کے ساتھ عزل کیا جائے گا اور لونڈی کے ساتھ اس کی اجازت کے بغیر بھی عزل کیا جا سکتا ہے اور اس بارے میں وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14324
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ حَسَنٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ ⦗٣٧٧⦘ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَرَّرِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَزْلِ الْحُرَّةِ إِلَّا بِإِذْنِهَا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”آزاد عورت سے عزل کرنے میں اس کی اجازت کو ملحوظ خاطر رکھا ہے وگرنہ نہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14324]
تخریج الحدیث: «منكر»

الحكم على الحديث:
منكر


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14324 in Urdu