الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2950. -- باب: لا وقت في الصداق كثر أو قل
-- باب: اس بیان میں کہ مہر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے خواہ وہ زیادہ ہو یا کم۔
حدیث نمبر: 14337
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْمَعْرُوفِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو سَهْلٍ بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الْإِسْفِرَايِينِيُّ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّاءُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْمَدِينِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا أَبُو حُصَيْنٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ قَالَ: قَالَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" الْقِنْطَارُ أَلْفٌ وَمِائَتَا أُوقِيَّةٍ".
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خزانے سے مراد ۱۲۰۰ اوقیہ ہیں۔
۱۲ اوقیہ ۴۸۰ درہم کا ہوتا ہے اور ایک اوقیہ ۴۰ درہم کا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14337]
۱۲ اوقیہ ۴۸۰ درہم کا ہوتا ہے اور ایک اوقیہ ۴۰ درہم کا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14337]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14337 in Urdu