الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2957. -- باب: أحد الزوجين يموت ولم يفرض لها صداقا ولم يدخل بها
-- باب: میاں بیوی میں سے کسی ایک کے انتقال کر جانے کا بیان درآں حالیکہ عورت کا مہر مقرر نہ کیا گیا ہو اور نہ ہی اس سے ہم بستری کی گئی ہو۔
حدیث نمبر: 14414
أَخْبَرَنَا بِحَدِيثِ يَزِيدَ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ، فَذَكَرَهُ، وَقَالَ مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ..
سفیان بن سعید رحمہ اللہ نے ذکر کیا اور فرمایا کہ وہ معقل بن یسار رضی اللہ عنہ تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14414]
تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث:
منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14414 in Urdu