🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3017. -- باب: ساقي القوم آخرهم
-- باب: اس فرمانِ نبوی ﷺ کا بیان کہ ”قوم کو پلانے والا خود سب کے آخر میں پیے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14669
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ وأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ قَالَا: نا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ، نا يَحْيَى بْنُ أَبِي بَكْرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَأَصَابَ النَّاسَ عَطَشٌ فَنَزَلَ مَنْزِلًا فَجَعَلَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُونَ: يَا رَسُولَ اللهِ اشْرَبْ يَا رَسُولَ اللهِ اشْرَبْ فَقَالَ:" سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ".
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے، لوگوں کو پیاس لگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جگہ پڑاؤ کیا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم کہہ رہے تھے: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! پیئیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قوم کو پلانے والا سب سے آخر میں پیتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14669]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14669 in Urdu