🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3020. -- باب: ما جاء في النثار في الفرح
-- باب: خوشی کے موقع پر نچھاور کرنے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14679
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، نا أَبُو بَكْرٍ عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ الطَّائِيُّ بِمَنْبِجَ نا فَرَجُ بْنُ رَوَاحَةَ الطَّائِيُّ الْمَنْبِجِيُّ، نا زُهَيْرٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَطَاءٍ" أَنَّهُ ⦗٤٦٩⦘ كَرِهَ أَنْ يُنْثَرَ السُّكَّرُ" وَقَالَ عَامِرٌ: لَا بَأْسَ بِهِ، وَقَالَ مُحَمَّدٌ: أَدْرَكْتُ رِجَالًا صَالِحِينَ إِذَا أَتَوْا بِالْمُسَكَّرِ وَضَعُوهُ وَكَرِهُوا أَنْ يُنْثَرُ".
جابر رحمہ اللہ، عطاء رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ چینی بکھیرنے کو ناپسند فرماتے تھے اور عامر رحمہ اللہ کہتے ہیں: کوئی حرج نہیں ہے اور محمد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے نیک لوگوں کو دیکھا ہے جب وہ شکر لاتے تو رکھ دیتے اور بکھیرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14679]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً»

الحكم على الحديث:
ضعيف جداً


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14679 in Urdu