الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
307. -- باب: الحائض لا توطأ حتى تطهر وتغتسل
-- باب: حائضہ سے صحبت نہیں کی جائے گی یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائے اور غسل کر لے اس کا بیان
حدیث نمبر: 1485
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ سَالِمٍ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، أَنَّهُمَا سُئِلَا عَنِ الْحَائِضِ، أَيُصِيبُهَا زَوْجُهَا إِذَا رَأَتِ الطُّهْرَ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ؟ فَقَالَا:" لَا، حَتَّى تَغْتَسِلَ".
سالم اور سلیمان بن یسار رحمہما اللہ سے منقول ہے کہ ان دونوں سے حائضہ کے متعلق سوال کیا گیا: کیا اس کا خاوند جماع کر سکتا ہے جب پاکی کو دیکھے غسل کرنے سے پہلے؟ انہوں نے کہا: نہیں جب تک غسل نہ کر لے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1485]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مالك 127»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1485 in Urdu