🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
308. -- باب: مباشرة الحائض فيما فوق الإزار وما يحل منها وما يحرم
-- باب: تہبند کے اوپر سے حائضہ کے ساتھ مباشرت (جسمانی ملاپ) کرنے اور اس سے حلال اور حرام ہونے والے امور کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1494
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ مِنْ أَصْلِهِ أنبأ أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنِي شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي لِحَافٍ وَاحِدٍ فَانْسَلَلْتُ فَقَالَ:" مَا شَأْنُكِ؟" فَقُلْتُ: حِضْتُ فَقَالَ:" شُدِّي عَلَيْكِ إِزَارَكِ، ثُمَّ ادْخُلِي" وَرَوَاهُ مَالِكُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ عَائِشَةَ مُرْسَلًا وَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ وَقَعَ ذَلِكَ لِعَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ جَمِيعًا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک لحاف میں تھی، میں کھسک گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا ہوا؟“ میں نے کہا: میں حیض والی ہو گئی ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا لنگوٹ باندھ، پھر میرے پاس آ جا۔“ (ب) مالک بن ربیعہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرسل روایت نقل کی ہے۔
(ج) اس بات کا بھی احتمال ہے کہ سیدہ عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما دونوں کے ساتھ یہ واقعہ ہوا ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1494]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه احمد 6/184»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1494 in Urdu