🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3111. -- باب: الرجل يحلف لا يطأ امرأته أقل من أربعة أشهر
-- باب: اس شخص کا بیان جو چار ماہ سے کم مدت کے لیے اپنی بیوی سے ہم بستری نہ کرنے کی قسم کھائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15236
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ، نا الْأُوَيْسِيُّ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: آلَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ نِسَائِهِ وَكَانَتِ انْفَكَّتْ رِجْلُهُ فَأَقَامَ فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ لَيْلَةً ثُمَّ نَزَلَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ آلَيْتَ شَهْرًا قَالَ: فَقَالَ:" إِنَّ الشَّهْرَ يَكُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ لَيْلَةً" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْأُوَيْسِيِّ.
حمید، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں سے ایلا کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پاؤں ٹوٹ گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ٢٩ راتیں بالا خانے میں قیام کیا، پھر نیچے آئے۔ انہوں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ نے تو ایک مہینہ کی قسم کھائی تھی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہینہ کبھی ٢٩ دن کا بھی ہوتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الإيلاء/حدیث: 15236]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1911»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15236 in Urdu