الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3159. -- باب: العدة من الموت والطلاق والزوج غائب
-- باب: شوہر کے غائب ہونے کی صورت میں وفات اور طلاق کی عدت کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 15448
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُمْ قَالُوا:" مِنْ يَوْمِ مَاتَ أَوْ طَلَّقَ قَالَ الشَّيْخُ: وَهُوَ قَوْلُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ وَالزُّهْرِيِّ وَغَيْرِهِمْ.
سعید بن جبیر، سعید بن مسیب اور سلیمان بن یسار رحمہم اللہ سے روایت ہے کہ اسی دن سے وہ عدت کو شمار کرے جس دن اس کو طلاق دی گئی یا جس دن اس کا خاوند فوت ہوا۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ عطاء بن ابی رباح، ابراہیم نخعی اور زہری وغیرہ کا قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15448]
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ عطاء بن ابی رباح، ابراہیم نخعی اور زہری وغیرہ کا قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15448]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15448 in Urdu