🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3207. -- باب: الأم تتزوج فيسقط حقها من حضانة الولد وينتقل إلى جدته
-- باب: ماں کے نکاح کر لینے سے بچے کی پرورش (حضانت) کا حق ساقط ہو کر اس کی نانی کی طرف منتقل ہو جانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15765
وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: كَانَتْ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَوَلَدَتْ لَهُ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ، ثُمَّ فَارَقَهَا عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَرَكِبَ يَوْمًا إِلَى قُبَاءَ، فَوَجَدَ ابْنَهُ يَلْعَبُ بِفِنَاءِ الْمَسْجِدِ، فَأَخَذَ بِعَضُدِهِ فَوَضَعَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ عَلَى الدَّابَّةِ، فَأَدْرَكَتْهُ جَدَّةُ الْغُلَامِ فَنَازَعَتْهُ إِيَّاهُ، فَأَقْبَلَا حَتَّى أَتَيَا أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَقَالَ عُمَرُ: ابْنِي. وَقَالَتِ الْمَرْأَةُ: ابْنِي. فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: خَلِّ بَيْنَهَا وَبَيْنَهُ. فَمَا رَاجَعَهُ عُمَرُ الْكَلَامَ.
قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے نکاح میں ایک انصاری عورت تھی اور ان سے عاصم بن عمر رضی اللہ عنہما پیدا ہوئے تھے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں طلاق دے دی تھی۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ایک دن سواری پر قباء گئے تو عاصم رضی اللہ عنہ کو مسجد کے صحن میں کھیلتے دیکھا تو بازو سے پکڑ کر سواری پر بٹھا لیا اور چل پڑے۔ بچے کی نانی نے دیکھ لیا اور بچہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے لے لیا۔ وہ دونوں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہنے لگے: ”میرا بیٹا ہے۔“ عورت کہنے لگی: ”میرا بیٹا ہے۔“ تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ فرمانے لگے: ”اے عمر! ان کا راستہ چھوڑ دے۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کوئی بات نہ کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النفقات/حدیث: 15765]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15765 in Urdu