الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3237. -- باب: لا يقتل حر بعبد
-- باب: غلام کے بدلے آزاد شخص کو قتل نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 15941
وَأَخْبَرَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا ابْنُ ⦗٦٤⦘ الْجُنَيْدِ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، ثنا لَيْثٌ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ، وَابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْا:" إِذَا قَتَلَ الْحُرُّ الْعَبْدَ مُتَعَمِّدًا فَهُوَ قَوَدٌ" قَالَ عَلِيٌّ: لَا تَقُومُ بِهِ حُجَّةٌ؛ لِأَنَّهُ مُرْسَلٌ.
علی اور ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب آزاد غلام کو جان بوجھ کر قتل کر دے تو (اس میں) قصاص ہے۔
علی بن عمر (دارقطنی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس سے حجت قائم نہیں ہوتی، کیونکہ یہ مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15941]
علی بن عمر (دارقطنی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس سے حجت قائم نہیں ہوتی، کیونکہ یہ مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15941]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15941 in Urdu