الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3289. جماع أبواب الديات فيما دون النفس -- باب: أرش الموضحة
جان کے علاوہ دیگر اعضاء کی دیت کے ابواب کا جامع بیان۔ -- باب: موضِحَہ (ایسا زخم جو ہڈی تک پہنچ کر اسے واضح کر دے) کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16200
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، أنبأ أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ شُرَيْحٍ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: الْمُوضِحَةُ فِي الْوَجْهِ مِثْلُ الْمُوضِحَةِ فِي الرَّأْسِ.
شریح اور حسن بصری رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ زخم میں چہرہ اور سر برابر ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16200]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16200 in Urdu