الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3298. -- باب: ذهاب العقل من الجناية
-- باب: کسی جرم (چوٹ وغیرہ) کی وجہ سے عقل کے زائل ہو جانے کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16232
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا مُعَاذٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، فَزَّعَ رَجُلًا فَذَهَبَ عَقْلُهُ، قَالَ: لَوْ أَدْرَكَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، لَضَمَّنَهُ الدِّيَةَ.
حسن بصری رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس کو اتنا ڈرایا جائے کہ اس کی عقل ہی زائل ہو جائے تو انہوں نے فرمایا: اگر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ایسے بندے کو پا لیتے تو اس سے ضرور دیت لیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16232]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16232 in Urdu