الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3302. -- باب: دية الأنف
-- باب: ناک کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16240
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ ⦗١٥٤⦘ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، قَالَ: وَقَدْ رَوَى ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: عِنْدَ أَبِي كِتَابٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ:" وَفِي الْأَنْفِ إِذَا قُطِعَ الْمَارِنُ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ".
ابن طاؤس رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میرے والد کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خط تھا جس میں لکھا تھا کہ: ”اگر ناک کو جڑ سے کاٹ دیا جائے تو اس میں سو اونٹ دیت ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16240]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16240 in Urdu