🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3314. -- باب: حلمتي الثديين
-- باب: چھاتیوں کے دونوں ابھاروں کی دیت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16316
قَالَ: وَأَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ رَبِيعَةَ، أَنَّهُ قَالَ: فِي ثَدْيِ الْمَرْأَةِ سَدَادٌ لِصَدْرِهَا وَثِمَالٌ لِوَلَدِهَا، وَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمَالِ فِي الْغِنَى، وَبِمَنْزِلَةِ الْأَثَاثِ فِي الْجَمَالِ، وَبِمَنْزِلَةِ الْجُرْحِ الشَّدِيدِ فِي الْمُصِيبَةِ، فَأَرَى فِيهِ نِصْفَ دِيَةِ الْمَرْأَةِ وَرُوِّينَا عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَالنَّخَعِيِّ نَحْوُ قَوْلِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعَنِ النَّخَعِيِّ فِي ثَدْيِ الرَّجُلِ حُكْمُ الْعَدْلِ.
ربیعہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ عورت کے پستان سینے کے لیے پردہ، بچے کے لیے پرورش کا ذریعہ، غنی میں مال کے قائم مقام اور خوبصورتی میں سامانِ زینت کی طرح ہیں اور ان کا زخم سخت تکلیف دہ زخم کی طرح ہے، میرے خیال میں اس میں عورت کی نصف دیت ہے۔ شعبی اور نخعی رحمہما اللہ سے ابن مسیب رحمہ اللہ کے قول کی طرح منقول ہے اور نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مرد کے پستان میں عادل کے فیصلے (حکومتِ عدل) کے مطابق تاوان ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16316]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ لربيعه»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16316 in Urdu