🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3321. -- باب: دية أهل الذمة
-- باب: ذمیوں (اسلامی ریاست کی پناہ میں رہنے والے غیر مسلموں) کی دیت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16339
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: أَرْسَلْنَا إِلَى سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، نَسْأَلُهُ عَنْ دِيَةِ الْمُعَاهِدِ، فَقَالَ: قَضَى فِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، بِأَرْبَعَةِ آلَافٍ، قَالَ: فَقُلْنَا: فَمَنْ قَبْلَهُ؟ قَالَ: فَحَصَبَنَا قَالَ الشَّافِعِيُّ: هُمُ الَّذِينَ سَأَلُوهُ آخِرًا ⦗١٧٦⦘ وَرُوِيَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِخِلَافِهِ، وَهُوَ عَنْهُ بِإِسْنَادَيْنِ: أَحَدُهُمَا غَيْرُ مَحْفُوظٍ، وَالْآخَرُ مُنْقَطِعٌ، قَدْ ذَكَرْنَاهُمَا فِي بَابِ لَا يُقْتَلُ مُؤْمِنٌ بِكَافِرٍ.
صدقہ بن یسار کہتے ہیں کہ ہم نے ابن مسیب سے ذمی کی دیت کے بارے میں استفسار کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اس میں 4000 درہم کا فیصلہ فرمایا۔ ہم نے کہا: ان سے پہلے کس نے (فیصلہ کیا)؟ تو انہوں نے ہمیں کنکریاں ماریں۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ لوگ جنہوں نے ان سے دوسرا سوال کیا اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے اس کا خلاف بھی منقول ہے، دو سندوں سے، جن میں سے ایک غیر محفوظ اور دوسری منقطع ہے، اور یہ ہم ذکر کر آئے ہیں کہ ”مومن کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16339]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16339 in Urdu