🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3371. -- باب: إثم الغادر للبر والفاجر
-- باب: نیک ہو یا بد، کسی کے ساتھ بھی غداری کرنے والے کے گناہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16632
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ، أَنْبَأَ عَبْدُ اللهِ بْن جَعْفَرٍ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ، بَعَثَ إِلَى ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا مِائَةَ أَلْفِ دِرْهَمٍ، فَلَمَّا دَعَا مُعَاوِيَةُ إِلَى بَيْعَةِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ، قَالَ:" أَتَرَوْنَ هَذَا أَرَادَ؟ إِنَّ دِينِي إِذًا عِنْدِي لَرَخِيصٌ" زَادَ فِيهِ غَيْرُهُ: فَلَمَّا مَاتَ مُعَاوِيَةُ وَاجْتَمَعَ النَّاسُ عَلَى يَزِيدَ بَايَعَهُ.
نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی طرف ایک لاکھ درہم بھیجے، پھر جب سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے یزید بن معاویہ کی بیعت کی طرف بلایا تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”کیا تم سمجھتے ہو کہ انہوں نے یہی ارادہ کیا تھا؟ تب تو میرا دین میرے نزدیک بہت سستا ہوگا۔“ دوسرے راوی نے اس میں یہ اضافہ کیا: جب سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ فوت ہو گئے اور لوگ یزید پر جمع ہو گئے تو انہوں نے اس کی بیعت کر لی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قتال أهل البغي/حدیث: 16632]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16632 in Urdu