الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3403. -- باب: ما يحرم به الدم من الإسلام زنديقا كان أو غيره
-- باب: اس اسلام کا بیان جس سے جان (خون) محفوظ ہو جاتی ہے خواہ وہ زندیق ہو یا کوئی اور۔
حدیث نمبر: 16851
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ، قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: وَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لِرَجُلٍ أَظْهَرَ الْإِسْلَامَ كَانَ يُعْرَفُ مِنْهُ:" إِنِّي لَأَحْسَبُكَ مُتَعَوِّذًا" فَقَالَ: إِنَّ فِي الْإِسْلَامِ مَا أَعَاذَنِي، قَالَ:" أَجَلْ، إِنَّ فِي الْإِسْلَامِ مَا أَعَاذَ مَنِ اسْتَعَاذَ بِهِ".
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے کہا جس کا اسلام ظاہر تھا اور اس سے پہچانا جا رہا تھا: میں گمان کرتا ہوں کہ تو بچنے والا ہے، تو اس نے کہا: اسلام میں وہ (پناہ) ہے جس نے مجھے بچا لیا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہاں! اسلام اسے ہی بچاتا ہے جو اس کے ساتھ بچنا چاہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المرتد/حدیث: 16851]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16851 in Urdu