الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3403. -- باب: ما يحرم به الدم من الإسلام زنديقا كان أو غيره
-- باب: اس اسلام کا بیان جس سے جان (خون) محفوظ ہو جاتی ہے خواہ وہ زندیق ہو یا کوئی اور۔
حدیث نمبر: 16855
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ رَبِيعَةَ، أَنَّهُ قَالَ فِي الزِّنْدِيقِ:" يُقْتَلُ وَلَا يُسْتَتَابُ".
ربیعہ رحمہ اللہ زندیق کے بارے میں کہتے ہیں کہ اسے قتل کیا جائے اور اس کی توبہ قبول نہ کی جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المرتد/حدیث: 16855]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ لربيعه»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16855 in Urdu