الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3405. -- باب: قتل من ارتد عن الإسلام إذا ثبت عليه رجلا كان أو امرأة
-- باب: جو شخص اسلام سے پھر جائے (مرتد ہو جائے) جب اس پر یہ ثابت ہو جائے تو اسے قتل کرنے کا بیان، خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔
حدیث نمبر: 16870
فَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: سَأَلْتُ سُفْيَانَ عَنْ حَدِيثِ عَاصِمٍ فِي الْمُرْتَدَّةِ، فَقَالَ:" أَمَّا مِنْ ثِقَةٍ فَلَا.
عبدالرحمن بن مہدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سفیان رحمہ اللہ سے عاصم کی مرتدہ کے بارے میں حدیث کا سوال کیا تو فرمایا: یہ روایت ثقہ سے نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المرتد/حدیث: 16870]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ لسفيان»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16870 in Urdu