🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3438. -- باب: من أتى بهيمة
-- باب: جانور سے بدفعلی کرنے والے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17039
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، قَالَ: قَالَ أَبُو دَاوُدَ: حَدِيثُ عَاصِمٍ يُضَعِّفُ حَدِيثَ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَقَدْ رُوِّينَاهُ مِنْ، أَوْجُهٍ عَنْ عِكْرِمَةَ، وَلَا أَرَى عَمْرَو بْنَ أَبِي عَمْرٍو يُقَصِّرُ عَنْ عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، فِي الْحِفْظِ، كَيْفَ وَقَدْ تَابَعَهُ عَلَى رِوَايَتِهِ جَمَاعَةٌ؟ وَعِكْرِمَةُ عِنْدَ أَكْثَرِ الْأَئِمَّةِ مِنَ الثِّقَاتِ الْأَثْبَاتِ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عاصم کی حدیث عمرو بن ابی عمرو کی حدیث کو ضعیف قرار دیتی ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہم نے یہ روایت عکرمہ سے کئی طرق سے روایت کی ہے، اور میں نہیں سمجھتا کہ عمرو بن ابی عمرو حافظے میں عاصم بن بہدلہ سے کم ہیں، اور یہ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ ایک جماعت نے ان کی روایت میں ان کی متابعت کی ہے؟ اور عکرمہ اکثر ائمہ کے نزدیک ثقہ اور ثبت راویوں میں سے ہیں، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17039]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17039 in Urdu