🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3442. -- باب: من وقع على ذات محرم له أو على ذات زوج، أو من كانت في عدة زوج بنكاح أو غير نكاح، مع العلم بالتحريم
-- باب: جو شخص کسی محرم، یا شادی شدہ، یا کسی شوہر کی عدت میں بیٹھی ہوئی عورت سے حرمت کا علم ہونے کے باوجود نکاح یا بغیر نکاح کے بدفعلی کرے اس کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17055
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْبَرَاءِ، عَنِ الْبَرَاءِ،" عَنْ خَالِهِ، أَنَّ رَجُلًا، تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ، أَوِ امْرَأَةَ ابْنِهِ، كَذَا قَالَ أَبُو خَالِدٍ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَتَلَهُ".
سیدنا براء رضی اللہ عنہ اپنے ماموں سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنے والد کی بیوی سے، یا اپنے بیٹے کی بیوی سے (ابو خالد نے اسی طرح کہا) شادی کر لی، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف بھیجا اور اسے قتل کر دیا گیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17055]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17055 in Urdu