الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3485. -- باب: قطاع الطريق
-- باب: ڈاکوؤں (راستہ لوٹنے والوں) کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 17311
وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا عَفَّانُ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: فَحَدَّثَنِي ابْنُ سِيرِينَ،" أَنَّ هَذَا قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ الْحُدُودُ، يَعْنِي مَا فَعَلَ بِالْعُرَنِيِّينَ".
ابن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ (سزا) حدود کے نزول سے پہلے کی ہے، یعنی جو عرینہ کے لوگوں کے ساتھ کیا گیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17311]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17311 in Urdu