🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3502. -- باب: ما جاء في وجوب الحد على من شرب خمرا أو نبيذا مسكرا
-- باب: شراب یا نشہ آور نبیذ پینے والے پر حد واجب ہونے کے متعلق وارد شدہ احکامات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17497
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، سَمِعَ ⦗٥٤٣⦘ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ:" ذُكِرَ لِي أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ وَأَصْحَابًا لَهُ شَرِبُوا شَرَابًا، وَأَنَا سَائِلٌ عَنْهُ، فَإِنْ كَانَ يُسْكِرُ حَدَدْتُهُمْ قَالَ سُفْيَانُ: عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ: فَرَأَيْتُهُ يَحُدُّهُمْ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے پتہ چلا کہ عبید اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور ان کے ساتھیوں نے شراب پی ہے، میں ان کے بارے میں پوچھتا ہوں، اگر انہوں نے نشہ کیا ہے تو میں انہیں حد لگاؤں گا۔ سیدنا سائب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ ان کو حد لگائی گئی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17497]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17497 in Urdu