الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3514. -- باب: : الحدود كفارات
-- باب: حدود گناہوں کا کفارہ ہیں، اس امر کا بیان۔
حدیث نمبر: 17597
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: حِينَ رَجَمَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ شَرَاحَةَ قُلْتُ: مَاتَتْ عَلَى شَرِّ أَحْيَانِهَا، قَالَ: فَأَخَذَ بِثَوْبِي ثُمَّ قَالَ:" إِنَّهُ مَنْ أَتَى شَيْئًا مِنْ حَدٍّ فَأُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ، فَهُوَ كَفَّارَتُهُ".
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے شراحہ کو رجم کیا تو میں نے کہا: بڑی بری حالت میں مری ہے، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے میرے کپڑے کو پکڑا اور کہا: اس کے گناہ کی حد لگ چکی ہے، یہ اس کے لیے کفارہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17597]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17597 in Urdu