🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
348. -- باب: الفجر فجران ودخول وقت الصبح بطلوع الآخر منهما
-- باب: فجر کی دو قسمیں ہیں اور نمازِ صبح کا وقت ان میں سے دوسری (فجرِ صادق) کے طلوع ہونے سے داخل ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1766
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: وَثنا أَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَا: أنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْفَجْرُ فَجْرَانِ" فَذَكَرَ الْحَدِيثَ مِثْلَهُ سَوَاءٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مُسْنَدًا وَمَوْقُوفًا.
محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فجر دو ہیں۔“ باقی حدیث اسی طرح ہے۔ (ایک دوسری سند سے مرفوع اور موقوف روایت بھی بیان کی گئی ہے) [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1766]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه مرسلا امه دارقطني 1/268»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1766 in Urdu