🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3532. -- باب: الدابة تنفح برجله
-- باب: جانور کے اپنے پاؤں سے لات (دولتی) مارنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17689
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَا: قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِيُّ الْحَافِظُ: لَمْ يُتَابِعْ سُفْيَانَ بْنَ حُسَيْنٍ عَلَى قَوْلِهِ: الرِّجْلُ جُبَارٌ وَاحِدٌ، وَهُوَ وَهَمَ لِأَنَّ الثِّقَاتَ خَالَفُوهُ، وَلَمْ يَذْكُرُوا ذَلِكَ.
امام دارقطنی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سفیان بن حسین کی پاؤں کے زخم کے رائیگاں ہونے کے بارے میں کسی نے متابعت نہیں کی۔ یہ ان کا وہم ہے، کیونکہ ثقہ راویوں نے ان کی مخالفت کی ہے اور یہ بات ذکر نہیں کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17689]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ للدارقطني»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17689 in Urdu