الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. -- بَابُ السِّوَاكِ بِالْأَصَابِعِ
-- انگلیوں کے ساتھ مسواک کرنا
حدیث نمبر: 178
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَادِرٍ الْمَدَايِنِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَجْزِي الْأَصَابِعُ مَجْزَى السِّوَاكِ". كَذَا وَجَدْتُهُ فِي كِتَابِ عِيسَى بْنِ شُعَيْبٍ، وَالْمَحْفُوظُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ الْمُثَنَّى.
نضر بن انس بن مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انگلیاں مسواک کی جگہ پر کفایت کر جاتی ہیں۔“
میں نے عیسیٰ بن شعیب کی کتاب میں اسے اسی طرح پایا ہے، اور ابن مثنیٰ کی حدیث میں محفوظ وہ روایت ہے جو آگے آ رہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 178]
میں نے عیسیٰ بن شعیب کی کتاب میں اسے اسی طرح پایا ہے، اور ابن مثنیٰ کی حدیث میں محفوظ وہ روایت ہے جو آگے آ رہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 178]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 178 in Urdu