الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3604. -- باب: قطع الشجر وحرق المنازل
-- باب: درخت کاٹنے اور مکانات جلانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 18116
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مُسْهِرٍ، قِيلَ لَهُ: أُبْنَا، قَالَ:" نَحْنُ أَعْلَمُ هِيَ يُبْنَا فِلَسْطِينَ".
عبد اللہ بن عمرو غزی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو مسہر رحمہ اللہ سے سنا، ان سے کہا گیا: «أَبْنَىٰ» ۔ انہوں نے کہا: ہم زیادہ جانتے ہیں، یہ فلسطین کا «يُبْنَا» ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18116]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18116 in Urdu