🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3607. -- باب: الرخصة في عقر دابة من يقاتله حال القتال
-- باب: دورانِ جنگ لڑنے والے دشمن کی سواری (جانور) کے پاؤں کاٹنے کی اجازت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18140
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ وَغَيْرِهِ فِي قِصَّةِ أُحُدٍ، فَذَكَرَ قِصَّةَ حَنْظَلَةَ مَعَ أَبِي سُفْيَانَ، وَمَا كَانَ مِنْ مَعُونَةِ ابْنِ شَعُوبٍ أَبَا سُفْيَانَ، وَقَتْلِهِ حَنْظَلَةَ، إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرِ الْعَقْرَ، ثُمَّ ذَكَرَ أَبْيَاتَ أَبِي سُفْيَانَ بِنَحْوٍ مِمَّا ذَكَرَهُنَّ الشَّافِعِيُّ، وَزَادَ عَلَيْهِنَّ. قَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ: وَاسْمُ ابْنِ شَعُوبٍ شَدَّادُ بْنُ الْأَسْوَدِ، كَذَا قَالَ، وَقَدْ ذَكَرَ الْوَاقِدِيُّ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ عَقْرَهُ فَرَسَهُ.
ابن اسحاق، زہری اور دوسروں سے احد کے قصے کے بارے میں نقل فرماتے ہیں، انہوں نے حنظلہ رضی اللہ عنہ کا قصہ ابوسفیان رضی اللہ عنہ کے ساتھ ذکر کیا اور ابن شعوب کا ابوسفیان رضی اللہ عنہ کی مدد کرنا اور حنظلہ رضی اللہ عنہ کے قتل کا ذکر کیا، لیکن کونچیں کاٹنے کا تذکرہ نہیں کیا۔ پھر انہوں نے ابوسفیان رضی اللہ عنہ کے اشعار کا تذکرہ کیا جیسے امام شافعی رحمہ اللہ نے بیان کیا، لیکن انہوں نے کچھ اضافہ بھی کیا ہے۔
ابن اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابن شعوب کا نام شداد بن اسود تھا۔ واقدی نے اس قصے کے بارے میں بیان کیا ہے کہ اس نے اس کے گھوڑے کی کونچیں کاٹ ڈالیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18140]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18140 in Urdu