🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3683. -- باب: ما يستحب من الجيوش والسرايا
-- باب: لشکروں اور فوجی دستوں کے حوالے سے مستحب امور کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18482
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، وَأَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ قَالَا: ثنا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، عَنْ حُيِيِّ بْنِ مِخْمَرٍ الْوَصَّابِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللهِ، مِنْ أَهْلِ دِمَشْقَ عَنْ أَكْثَمَ بْنِ الْجَوْنِ الْخُزَاعِيِّ ثُمَّ الْكَعْبِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا أَكْثَمُ بْنَ الْجَوْنِ اغْزُ مَعَ غَيْرِ قَوْمِكَ يَحْسُنْ خُلُقُكَ وَتُكْرَمْ عَلَى رُفَقَائِكَ، يَا أَكْثَمُ بْنَ الْجَوْنِ خَيْرُ الرُّفَقَاءِ أَرْبَعَةٌ، وَخَيْرُ الطَّلَائِعِ أَرْبَعُونَ، ⦗٢٦٤⦘ وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُمِائَةٍ، وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ الَآفٍ، وَلَنْ يُؤْتَى اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ، يَا أَكْثَمُ بْنَ الْجَوْنِ لَا تُرَافِقِ الْمِائَتَيْنِ".
سیدنا اکثم بن جون خزاعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اکثم بن جون! اپنی قوم کے علاوہ کسی اور کے ساتھ غزوہ کرو، آپ کا اخلاق اچھا ہوگا اور اپنے ساتھیوں کے ہاں آپ کی عزت ہوگی۔ اے اکثم بن جون! بہترین ساتھی چار ہیں، اور بہتر ہراول دستہ چالیس افراد کا ہے، اور بہتر سریہ چار سو اشخاص کا ہے، اور بہترین لشکر چار ہزار کا ہے، اور بارہ ہزار کا لشکر قلت کی وجہ سے شکست نہیں دیا جائے گا۔ اے اکثم بن جون! تو دو سو افراد کا ساتھی نہ بن۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18482]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدًا»

الحكم على الحديث:
ضعيف جدًا


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18482 in Urdu