🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
379. -- باب: الأذان والإقامة للجمع بين الصلاتين
-- باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کے لیے اذان اور اقامت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1879
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ثنا أَبُو دَاوُدَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ ⦗٥٨٩⦘ حَنْبَلٍ ثنا حَمَّادٌ عَنْ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِمَعْنَاهُ قَالَ: وَبِإِقَامَةٍ إِقَامَةٍ جَمَعَ بَيْنَهُمَا قَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: قَالَ وَكِيعٌ: صَلَّى كُلَّ صَلَاةٍ بِإِقَامَةٍ.
زہری رحمہ اللہ اسی معنی میں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک اقامت کے ساتھ دونوں جمع کیا۔ وکیع رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہر نماز ایک اقامت سے پڑھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1879]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابو داؤد 1927»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1879 in Urdu