🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3766. -- باب: من جاء من عبيد أهل الحرب مسلما
-- باب: حربی کافروں کے غلاموں میں سے جو مسلمان ہو کر آ جائے اس کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18839
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُكَدِّمِ الثَّقَفِيِّ، قَالَ: لَمَّا حَاصَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَ الطَّائِفِ خَرَجَ إِلَيْهِ رَقِيقٌ مِنْ رَقِيقِهِمْ أَبُو بَكْرَةَ وَكَانَ عَبْدًا لِلْحَارِثِ بْنِ كَلَدَةَ، وَالْمُنْبَعِثُ وَيُحَنَّسُ وَوَرْدَانُ فِي رَهْطٍ مِنْ رَقِيقِهِمْ فَأَسْلَمُوا، فَلَمَّا قَدِمَ وَفْدُ أَهْلِ الطَّائِفِ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْلَمُوا قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ رُدَّ عَلَيْنَا رَقِيقَنَا الَّذِينَ أَتَوْكَ، فَقَالَ:" لَا، أُولَئِكَ عُتَقَاءُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ". وَرَدَّ عَلَى كُلِّ رَجُلٍ وَلَاءَ عَبْدِهِ فَجَعَلَهُ إِلَيْهِ. هَذَا مُنْقَطِعٌ.
عبداللہ بن مکدم ثقفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف والوں کا محاصرہ کیا تو ان کے غلاموں میں سے کچھ غلام آپ کے پاس آ گئے: سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ جو حارث بن کلدہ کے غلام تھے، اور منبعث، یحنس اور وردان، ان کے غلاموں کی ایک جماعت میں، اور انہوں نے اسلام قبول کر لیا۔
جب طائف والوں کے وفد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر اسلام قبول کیا تو انہوں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمارے وہ غلام واپس کر دیں جو آپ کے پاس آئے تھے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں واپس نہ کیا جائے گا، کیونکہ یہ اللہ کے آزاد کردہ ہیں۔“ صرف ان کو غلاموں کی «وَلَاء» کی نسبت عطا کر دی۔
یہ روایت منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجزية/حدیث: 18839]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18839 in Urdu