🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3857. -- باب: تغيير الاسم القبيح وتحويل الاسم إلى ما هو أحسن منه
-- باب: برے نام کو تبدیل کرنے اور اسے بہتر نام سے بدلنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19315
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ ⦗٥١٧⦘ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا اسْمُكَ؟" قَالَ: قُلْتُ: حَزْنٌ، قَالَ:" بَلْ أَنْتَ سَهْلٌ". قَالَ:" لَا أُغَيِّرُ اسْمًا سَمَّانِيهِ أَبِي. قَالَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ: فَفِينَا تِلْكَ الْحُزُونَةُ بَعْدُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ وَغَيْرِهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تیرا نام کیا ہے؟“ میں نے کہا: «حَزْن» ”حزن“۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں بلکہ تو «سَهْل» ”سہل“ ہے۔“ انہوں نے کہا: میں اپنے باپ کا رکھا ہوا نام تبدیل نہ کروں گا۔ ابن مسیب رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کے بعد ہمارے اندر پریشانی ہی رہی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19315]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري ١٦٩٠-٦١٩٣»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19315 in Urdu